کے آر ایس میں لائٹنگ کے اوقات
01:49PM Tue 7 Feb, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کے آر ایس میں سیاحوں اور عوام کیلئے حسب معمول ہفتے کے تمام دن داخلے کا موقع فراہم کیاگیا ہے، جبکہ یکم فروری تا30ستمبر پیر تا جمعہ شام سات تا آٹھ بجے اور ہفتہ اور اتوار شام سات بجے تا رات 9؍ بجے ساؤنڈ اینڈ لائٹ شو کا اہتمام رہے گا۔اس شو سے آدھا گھنٹہ قبل سیاحوں کے داخلہ پر پابندی عائد رہے گی۔یہ اطلاع کے آر ایس ڈویژن ایگزی کیٹیو انجینئر نے دی ہے۔