معمولی سی بات کو لے کر یادگیر میں کشیدگی؛ چار لوگوں پر چاقو سے حملہ

12:08PM Sat 4 Feb, 2017

بھٹکلیس نیوز / 04 فروری، 17 یادگیر/ (نامہ نگار) یادگیر میں  معمولی سی بات کو لے کر شروع ہوا جھگڑا فرقہ وارانہ کشیدگی کا بعث بن گیا ہے، جس کے نتیجہ میں چا لوگوں پر چاقو کے ذریعہ حملہ کرکے انہیں زخمی کیا گیا ہے۔ اس سلسلہ میں مخالف فرقہ کی طرف سے نو مسلم افراد کے خلاف کہس درج کیا گیا ہے ۔تاہم ابھی تک کسی کی بھی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔