ہند و ستا ن ۔ انگلینڈ پہلا کر کٹ ٹسٹ میا چ ڈ را

01:08PM Mon 14 Jul, 2014

بھٹکلیس نیوز / 14 /جولائی ، 14 نا ٹنگھم / ا سٹیو ر ٹ بنی نے ا پنی ز ند گی کا پہلا میا چ کھیلتے ہو ئے 78 ر نز بنا ئے اور میا چ کو بچا نے میں اہم ر ول ا دا کیا ۔ ہند و ستا ن نے ا پنی د و سری ا ننگز 9 و کٹ پر 391 رن پر ڈ کلیر کر د ی جسکے بعد د و نو ں ٹیمو ں نے میا چ کو ختم کر نے کا فیصلہ کیا۔ بھونیشو ر کما ر نے 63 نا ٹ آ و ٹ ر ن بنا ئے ۔ پا نچ ٹسٹ میا چو ں کی سیر یز میں دو سر ا ٹسٹ میا چ 17 جو لا ئی سے لا ر ڈ س کے مید ا ن پر کھیلا جا ئے گا ۔