کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے مختلف عہدوں کے لئے عبوری فہرست جاری
10:56AM Wed 29 Mar, 2017
بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے محکمۂ روزگار وتربیت میں اسسٹنٹ ایمپلائمنٹ افسر ، محکمۂ صنعت کے علاوہ محکمۂ آیوش اور کوآپریشن سمیت محکمۂ بہبودئ معذورین ومعمرین کے مختلف عہدوں کیلئے عبوری فہرست کے علاوہ کٹ آف مارکس کمیشن کے ویب سائٹwww.kpscc.kar.nic.in پر جاری کردئے گئے ہیں۔اس فہرست پر اگر کوئی اعتراضات ہوں تو سات دنوں کے اندر سکریٹری کے پی ایس سی ،ادیوگ سودھا بنگلور 01-تک جمع کرسکتے ہیں۔