غوثیہ اسٹریٹ کی صدف ناز کئی دن سے لاپتہ

02:54PM Tue 29 Oct, 2013

غوثیہ اسٹریٹ کی صدف ناز کئی دن سے لاپتہ بھٹکلیس نیوز / 29 اکتوبر، 13 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) غوثیہ اسٹریٹ میں رہنے والی صدف ناز بنت امان اللہ شیخ (17) 24/اکتوبر،2013 سے لاپتہ ہے ۔ اس سلسلہ میں امان اللہ شیخ نے آج بھٹکل ٹاؤن پولس تھانہ میں پہنچ کر شکایت درج کی ہے ۔ اس سلسلہ میں پی ایس آئی سبنا تحقیق کر رہے ہیں ۔ عوام اگر اس سلسلہ میں جانکاری رکھتے ہوں تو بھٹکل ٹاؤن پولس تھانہ کو فون کرکے مطلع کریں ۔