بھٹکل میں ریپڈ ایکشن فورس کا پیدل مارچ
01:32PM Thu 21 Dec, 2017
بھٹکلیس نیوز / 21 ستمبر،2017
بھٹکل / (رضوان گنگاولی) اتر کینرا کے حالات کے پیش نظر بھٹکل میں ریپڈ ایکشن فورس (آر اے ایف) کے 130/عملہ نے بھٹکل شہر کا پیدل مارچ کرتے ہوئے عوام کو جہاں حفاظت کے تعلق سے اطمنان دلانے کی کوشش کی وہیں شرپسندوں کو کسی بھی شرارت سے باز رہنے کا عندیہ بھی دیا۔ ان کے ساتھ اس موقع پر شہر کے سول پولس عملہ کے علاوہ سی آر پی ایف کے 200/اہلکار بھی موجود تھے۔
ذرائع کے مطابق شہر اور ضلع میں فرقہ وارانہ کشیدگی کے آثار کو دیکھتے ہوئے کیرالہ کے کوئمبتور سے انہیں یہاں لایا گیا ہے ان میں /2ڈی وائی ایس پی، 2اے ایس پی شامل ہیں۔
اس مارچ کے موقع پر ڈی وائی ایس پی، ایس پی اور دیگر پولس افسران موجود تھے۔