بھٹکل میں کل منعقد ہوگا آنکھوں کے متعلق بیماریوں کے علاج معالجہ کا مفت کیمپ

03:58PM Sat 16 Mar, 2019

بھٹکل: 16 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) جے سی آئی بھٹکل ، ثناء آپٹیکلس  اور پرساد نیترالیا اڈپی کی جانب سے مشترکہ طور پر کل نیو ثناء آپٹیکس میں مفت طبی کیمپ رکھا گیا ہے جس میں آنکھوں کے متعلق بیماریوں کا علاج کیا جائے گا۔ اطلاع کے مطابق یہ کیمپ نیو ثناء آپٹیکس میں صبح 09:30 کو شروع ہوگا۔ خواہش مند حضرات سے اس کیمپ میں شرکت کی اپیل کی گئی ہے۔