بارش یا بجلی وغیرہ سے نقصان کی صورت میں بھٹکل تحصلدار سے رابطہ کرنے کی درخواست

03:49PM Sat 20 Jul, 2019

بھٹکل: 20 جولائی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل تحصلدار وی پی کوٹرالی کی جانب سے جاری اخباری بیان میں کہا گیا ہے کہ بارش کے دنوں میں بجلی گرنے یا پھر بارش سے ہونے والے نقصانات کی تلافی کے لیے عوام بھٹکل تحصلدار دفتر سے رابطہ کریں۔ تحصلدار نے کہا ہے کہ عوام اس سلسلہ میں ان کے دفتر آکر بھی رابطہ کرسکتے ہیں یا پھر  08385-226422 پر بھی بات کرسکتے ہٰں۔