بنگلورو رہائشی اسکول میں طالبہ پر حملہ
04:17PM Wed 1 Apr, 2015
بھٹکلیس نیوز/یکم اپریل،15
بنگلورو/پرگتی رہائشی اسکول بنگلورو میں دو طالبہ پر فائرنگ کا واقعہ کل رات پیش آیا جس میں ایک کی موت ہو گئی اور دوسری طالبہ شدید زخمی ہےجو بارہویں جماعت کی طالبات تھیں، حملہ آور کی شناخت مہیش نام سے کی گئی ہے جو آفس اسسٹنٹ کے طور پر دو سال سے کام کر رہا تھا ،یہ واقعہ پرگتی رہائشی اسکول، کاڈوگڈی میں پیش آیا ، واضح رہے کہ دونوں کا تعلق ٹمکور سےبتا یا جاتا ہے،اور مہیش نے کیو ں یہ حرکت کی اس سلسلے میں کارروائی چل رہی ہے
اب بنگلورو میں اس طرح کے واقعات سے خواتین کے تحفظ کو لے کر مسلسل سوالات پیدا ہو رہے ہیں
ع،ح،خ