مصباح الحق کی طرف سے سانپوں کو پکڑنے کا سلسلہ جاری
04:32PM Fri 5 Jul, 2013
مصباح الحق کی طرف سے سانپوں کو پکڑنے کا سلسلہ جاری
آج ایک اور کوبرا مصباح کے شکنجہ میں
بھٹکلیس نیوز / 05 جولائ، 13
بھٹکل/ (رضوان گنگاولی) مصباح الحق نےآج شام 06:00 بجے ہرلی سال (کارگیدے) احمد سعید مسجد کے پاس سے 05/فٹ لمبے انڈین فاریسٹ کوبرا کو دھر لیا ہے اور بعد میں اسے محکمہ جنگلات کے حوالہ کیا گیا ۔