رکن اسمبلی سنیل نائک نے کیا کڈون کٹہ ڈیم اور شرابی ندی کا معائنہ
09:50AM Wed 22 May, 2019
بھٹکل: 22 مئی، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) رکن اسمبلی مسٹر سنیل نائک ان دنوں تعلقہ میں پانی کی قلت کو دیکھتے ہوئے مختلف جگہوں کا معائنہ کر رہے ہیں اور اس سلسلہ میں عوام تک پانی کی فراہمی کے لیے ضروری احکامات بھی جاری کر رہے ہیں۔
اسی کے چلتے منگل کی صبح انہوں نے کڈوین کٹہ ڈیم اور شرابی ندی کا معائنہ کیا اور وہاں چل رہے کاموں کا جائزہ لیتے ہوئے متعلقہ افسران کو ضروری ہدایات دیں۔