ممبئی کے باندرہ کرلاکامپلکس میں ایئر فورس کے ہیلی کاپٹر کی ایمرجنسی لینڈنگ

04:42PM Wed 21 Oct, 2015

ممبئی،21اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کے باندرہ کرلاBandra-Kurla Complexعلاقے میں ایئر فورس کاہیلی کاپٹر ایم آئی ۔17 کی ایمرجنسی لینڈنگ کرائی گئی ہے۔ کہا جا رہا ہے کہ تکنیکی خرابی کی وجہ سے ہیلی کاپٹر کو اس علاقے میں لینڈ کرانا پڑا. اب تک ملی معلومات کے مطابق، تکنیکی خرابی کی وجہ سے ڈھائی بجے کے ارد گرد لینڈنگ ہوئی. اس ہیلی کاپٹر میں سوار تمام لوگ محفوظ ہیں، کسی کو چوٹ نہیں آئی ہے.