کھیل کی ساکھ بچانے کیلئے بھارتی حکام کوسخت فیصلے کرنے ہوں گے، سچن ٹنڈولکر

04:39AM Sat 1 Jun, 2013

آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے میگا اسکینڈل کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہےکہ آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی خبروں سے انہیں دکھ اورمایوسی ہوئی۔ بھارتی اخبار کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ فکسنگ کی خبروں سے کروڑوں شائقین کرکٹ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی اس لیے حکام کو چاہیے کہ وہ خرابی کی بنیاد تک پہنچیں اور کھیل کی ساکھ بچانے کے لیے سخت فیصلے کریں۔ انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ میں کھیل کو اس کی حقیقی روح کے مطابق کھیلوں۔واضح رہے کہ اپنی ٹیم ’’ممبئی انڈینز‘‘ کو کامیابی دلانے کے بعد سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور وہ واحد بھارتی کرکٹر ہیں جنہوں نے اسپاٹ فکسنگ کے متعلق کوئی بیان دیا ہے۔
 
Khabreib.com

[:fa]آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کے میگا اسکینڈل کے بعد اپنی خاموشی توڑتے ہوئے کہا ہےکہ آئی پی ایل میں اسپاٹ فکسنگ کی خبروں سے انہیں دکھ اورمایوسی ہوئی۔ بھارتی اخبار کے مطابق سچن ٹنڈولکر نے کہا کہ فکسنگ کی خبروں سے کروڑوں شائقین کرکٹ کے اعتماد کو ٹھیس پہنچی اس لیے حکام کو چاہیے کہ وہ خرابی کی بنیاد تک پہنچیں اور کھیل کی ساکھ بچانے کے لیے سخت فیصلے کریں۔ انہوں نے کہا کہ میری ہمیشہ سے کوشش رہی ہے کہ میں کھیل کو اس کی حقیقی روح کے مطابق کھیلوں۔واضح رہے کہ اپنی ٹیم ’’ممبئی انڈینز‘‘ کو کامیابی دلانے کے بعد سچن ٹنڈولکر نے آئی پی ایل سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا ہے اور وہ واحد بھارتی کرکٹر ہیں جنہوں نے اسپاٹ فکسنگ کے متعلق کوئی بیان دیا ہے۔
 
Khabreib.com