مارچ کی چوبیس تاریخ کو کابینہ اجلاس

02:37PM Thu 23 Mar, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)وزیر اعلیٰ سدرامیا کی قیادت میں 24، مارچ بروز جمعہ شام 4؍ بجے ودھان سودھا کی تیسری منز ل پر واقع کابینہ ہال میں ریاستی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوگا۔