سعودی مساجد دہشت گردوں کے نشانے پر!
03:58PM Tue 10 Jan, 2017
سعودی عرب کی سیکیورٹی فورسز نے ہفتے کے روز ایک جرات مندانہ کارروائی کے دوران ریاض کی الیاسمین کالونی میں چھپے دہشت گرد طایع بن سالم بن یسلم الصیعری کو ٹھکانے لگا دیا مگر اس واقعے نے مساجد میں دہشت گردی اور خون خرابے کی ہولناک یادیں ایک بار پھر تازہ کردی ہیں۔
سعودی عرب میں داعشی داعشی دہشت گردوں نے مساجد کو جس بےرحمی کے ساتھ اپنے مذموم اور مجرمانہ مقاصد کے لیے استعمال کیا ہے وہ انسانی تاریخ کا ایک المناک باب ہے۔
ذیل میں گذشتہ تین سال میں دہشت گردی کی بھینٹ چڑھنے والی بعض مساجد اور ان پرحملوں کی تفصیلات پیش ہیں۔