ہوناور کے کرکی میں تارکول کی لاری پلٹ جانے سے شاہراہ پر ٹرافک نظام متاثر
12:34PM Tue 9 Jan, 2018
بھٹکلیس نیوز / 09 جنوری،2018
ہوناور / (بھٹکلیس نیوز بیورو) ہونار میں کل راستہ پر ہی تارکول کے بیرل سے بھری لاری الٹ جانے کے نتیجہ میں بیرل میں موجود تارکول شاہراہ پر ہی ہھیل گیا جس کی وجہ سے کئی گھنٹوں تک قومی شاہراہ پر ٹرافک نظام متاثر رہا۔
تاہم انتظامیہ نے راستہ پر مٹی وغیرہ ڈال کر ٹرافک نظام کو دوبارہ بحال کیا۔
(کنڑا سے ترجمہ: اے جے اسدی)