زمبابوے سیریز میں رہانے ہونگے ٹیم انڈیا کے کپتان
11:18AM Mon 29 Jun, 2015
نیو دہلی۔ 29جون (ایجنسی) اگلے ماہ ٹیم انڈیا کے زمبابوے کے ساتھ سیریز کی ٹیم انڈیا کی اجنکا ریہانے سربراہ ہونگے ۔ انکی قیادت میں پہلی بار یہ سیریز ہونے جا رہی ہے۔ آج بی سی سی آئی نے اس سیریز کے ٹیم ارکان کے ناموں کا اعلان کیا۔ اس سیریز میں ٹیم انڈیا تین ونڈے ‘ دو 20-20میچس ‘ کھیلنے جا رہی ہے۔ جبکہ ہر بجن سنگھ چار سالوں کے بعد دوبارہ ونڈے ٹیم کے لئے نتخب کئے گئے ہیں۔