عربی امتحانات کے نتائج

02:18PM Wed 22 Mar, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)ہائی اسکول ایگزامنیشن بورڈ کی جانب سے فروری میں منعقدہ عربی امتحانات کے نتائج 24مارچ کو صبح دس بجے ظاہر کئے جائیں گے۔