بی ایم جے ڈی کیرئیر گائیڈنس کمیٹی کی طرف سے ایڈوانس مائیکروسافٹ ایکسل پر ورکشاپ
04:03PM Sat 26 Oct, 2013
بی ایم جے ڈی کیرئیر گائیڈنس کمیٹی کی طرف سے ایڈوانس مائیکروسافٹ ایکسل پر ورکشاپ
بھٹکلیس نیوز / 26 اکتوبر، 13
دبئی / بی ایم جے ڈی کیرئیر گائیڈ کمیٹی کی طرف سے آج صبح ایڈوانس مائیکرو سافٹ ایکسل پر ایک ورکشاپ کا انعقاد کیا گیا ۔ اس ورکشاپ کا آغاز صبح 08:30 بجے سے ہوا اور دوپہر 01:30 تک جاری رہا ۔ اس پروگرام کو جناب منتظر احمد صاحب چلا رہے تھے ۔ پروگرام میں بھٹکلی احباب کی اچھی خاصی تعداد موجود رہی ۔