ہبلی انکولا ریلوے کام جلد شروع کیا جائے گا ؛ ریلوے وزیر

11:34AM Fri 4 Jul, 2014

بھٹکلیس نیوز / 04 جولائ 14 بھٹکل / (نامہ نگار)  کئی سالوں زیر التواء ہبلی انکولا ریلوے کا کام  بہت جلدشرو ع کئے جانے کا بھروسہ وزیر ریلوے مسٹر سدانند گوڑا نے دلایا ہے ۔ریلوے وزیر نے کہا ہے  کہ اس سے پہلے  ہبلی سے انکولا ٹرین شروع کرنے کے بارے میں بہت بار سوچا گیا ہے لیکن اس بار یہ کام اپنی حتمی شکل کو پہنچنے کی امید ہے جس سے عوام کو ہبلی سے انکولا تک سفر کرنے میں آسانی ہو گی۔