بھٹکل میں آج دو جگہ چوری ؛ الماری تو ڈ کر سونا اور پیسہ لے کے فرار

06:16PM Sun 7 Apr, 2013

بھٹکل میں  آج دو جگہ چوری ؛ الماری  تو ڈ  کر سونا اور  پیسہ لے کے فرار ، بھٹکلیس نیوز / 07 اپریل،2013 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل میں آج صبح سے شام تک  دو گھروں میں چوری کی  واردات ہو کر ہے -اور دونوں گھروں میں الماری کو توڈ کر پپیسہ اور سونا  وغیرہ  لے کر فرار ہوے ہیں .  پہلی چوری تکیہ محلہ میں حافظ مولوی محمد ذاکر صاحب کے بھائی کے گھر ہوی ،اس میں چور الماری  توڈ  کے  اس میں موجود نقد  6/ہزار اور  تین اے ٹی ایم کارڈ چرا کر لے گئے ، اطلاع کے مطابق گھرمیں رہنے والے گھر میں پانی کی قلت کے سبب اپنے رشتہ دارا کے گھر میں جا کر تھے -آج عصر کے بعد پڑوسیوں کی اطلاع پر آکے دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی . پولیس کی تفتیش کے دوران پتا چلا کے گھر کے پچھلے دروازے کا تالہ کھلا پڑا ملا پولیس اسکو اپنے ساتھ تفشیش کے لیے لگیی اور کیس درج کیا ہے - دوسری چوری ادھر  مدینہ کالونی  نیشنل ہائی وے پر واقع کوکاری ہونڈا کے پڑوسی  کراس میں  جناب مرحوم  قاضی یوسف ماسٹر کے  گھر پر ہوی ، چوروں نے  بڑی تیزی کے ساتھ چوری کرتے ہوے  تقریباً 50/ہزار روپئے مالیت کے  زیورات اور الماری وغیرہ توڑنے کے لیے لایے ہوے اوزار بھی چھوڈ کر بھا گے ہیں ، اطلاع  کے مطابق گھر کے حضرات  صبح  سے اپنے  بھائی  کے گھر گئے ہوے تھے  اور گھر میں  انکے  فرزند  آصف قاضی تھے ، مگر انکے 06:00  بجے باہر جاکر عشاء کی نماز کے بعد لوٹنے  پر الماری وغیرہ  کھلی پڑی ملی دیکھا تو چور با ہر کی  لکڑی  کی  کھڑکی توڈ کر گھر میں گھس کر گھرمیں موجود دوالماریوں پرہاتھ صاف کرکے اپنا اوزار چھوڈ کر فرارہوے - اس سلسلے میں بھٹکل ٹاؤن پولس اسٹیشن میں کیس درج ہوا ہے اور پولس عملے  کے ساتھ اکے تحقیقات کر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ دو مہینے پہلے بھی بہت سی جگہ چوری  کی ایسی واردات ہوچکی ہیں ، جسمیں چوروں نے گھروں میں لوگوں کی غیر موجود گی میں سونا اور نقدیی چرا کر فرار ہوے ہیں،ابھی دومہینے بعد پھر یہ سلسلہ شروع ہوا ہے اس سلسلے میں پولیس کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی ہوشیار رہنا ضروری ہے -  theft-7 theft-6 theft-5 theft-4 theft-3 theft-2 theft-1بھٹکل میں  آج دو جگہ چوری ؛ الماری  تو ڈ  کر سونا اور  پیسہ لے کے فرار ، بھٹکلیس نیوز / 07 اپریل،2013 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل میں آج صبح سے شام تک  دو گھروں میں چوری کی  واردات ہو کر ہے -اور دونوں گھروں میں الماری کو توڈ کر پپیسہ اور سونا  وغیرہ  لے کر فرار ہوے ہیں .  پہلی چوری تکیہ محلہ میں حافظ مولوی محمد ذاکر صاحب کے بھائی کے گھر ہوی ،اس میں چور الماری  توڈ  کے  اس میں موجود نقد  6/ہزار اور  تین اے ٹی ایم کارڈ چرا کر لے گئے ، اطلاع کے مطابق گھرمیں رہنے والے گھر میں پانی کی قلت کے سبب اپنے رشتہ دارا کے گھر میں جا کر تھے -آج عصر کے بعد پڑوسیوں کی اطلاع پر آکے دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی . پولیس کی تفتیش کے دوران پتا چلا کے گھر کے پچھلے دروازے کا تالہ کھلا پڑا ملا پولیس اسکو اپنے ساتھ تفشیش کے لیے لگیی اور کیس درج کیا ہے - دوسری چوری ادھر  مدینہ کالونی  نیشنل ہائی وے پر واقع کوکاری ہونڈا کے پڑوسی  کراس میں  جناب مرحوم  قاضی یوسف ماسٹر کے  گھر پر ہوی ، چوروں نے  بڑی تیزی کے ساتھ چوری کرتے ہوے  تقریباً 50/ہزار روپئے مالیت کے  زیورات اور الماری وغیرہ توڑنے کے لیے لایے ہوے اوزار بھی چھوڈ کر بھا گے ہیں ، اطلاع  کے مطابق گھر کے حضرات  صبح  سے اپنے  بھائی  کے گھر گئے ہوے تھے  اور گھر میں  انکے  فرزند  آصف قاضی تھے ، مگر انکے 06:00  بجے باہر جاکر عشاء کی نماز کے بعد لوٹنے  پر الماری وغیرہ  کھلی پڑی ملی دیکھا تو چور با ہر کی  لکڑی  کی  کھڑکی توڈ کر گھر میں گھس کر گھرمیں موجود دوالماریوں پرہاتھ صاف کرکے اپنا اوزار چھوڈ کر فرارہوے - اس سلسلے میں بھٹکل ٹاؤن پولس اسٹیشن میں کیس درج ہوا ہے اور پولس عملے  کے ساتھ اکے تحقیقات کر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ دو مہینے پہلے بھی بہت سی جگہ چوری  کی ایسی واردات ہوچکی ہیں ، جسمیں چوروں نے گھروں میں لوگوں کی غیر موجود گی میں سونا اور نقدیی چرا کر فرار ہوے ہیں،ابھی دومہینے بعد پھر یہ سلسلہ شروع ہوا ہے اس سلسلے میں پولیس کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی ہوشیار رہنا ضروری ہے -  theft-7 theft-6 theft-5 theft-4 theft-3 theft-2 theft-1[:fa]بھٹکل میں  آج دو جگہ چوری ؛ الماری  تو ڈ  کر سونا اور  پیسہ لے کے فرار ، بھٹکلیس نیوز / 07 اپریل،2013 بھٹکل / (رضوان گنگاولی) بھٹکل میں آج صبح سے شام تک  دو گھروں میں چوری کی  واردات ہو کر ہے -اور دونوں گھروں میں الماری کو توڈ کر پپیسہ اور سونا  وغیرہ  لے کر فرار ہوے ہیں . پہلی چوری تکیہ محلہ میں حافظ مولوی محمد ذاکر صاحب کے بھائی کے گھر ہوی ،اس میں چور الماری  توڈ  کے  اس میں موجود نقد  6/ہزار اور  تین اے ٹی ایم کارڈ چرا کر لے گئے ، اطلاع کے مطابق گھرمیں رہنے والے گھر میں پانی کی قلت کے سبب اپنے رشتہ دارا کے گھر میں جا کر تھے -آج عصر کے بعد پڑوسیوں کی اطلاع پر آکے دیکھا اور پولیس کو اطلاع دی . پولیس کی تفتیش کے دوران پتا چلا کے گھر کے پچھلے دروازے کا تالہ کھلا پڑا ملا پولیس اسکو اپنے ساتھ تفشیش کے لیے لگیی اور کیس درج کیا ہے - دوسری چوری ادھر  مدینہ کالونی  نیشنل ہائی وے پر واقع کوکاری ہونڈا کے پڑوسی  کراس میں  جناب مرحوم  قاضی یوسف ماسٹر کے  گھر پر ہوی ، چوروں نے  بڑی تیزی کے ساتھ چوری کرتے ہوے  تقریباً 50/ہزار روپئے مالیت کے  زیورات اور الماری وغیرہ توڑنے کے لیے لایے ہوے اوزار بھی چھوڈ کر بھا گے ہیں ، اطلاع  کے مطابق گھر کے حضرات  صبح  سے اپنے  بھائی  کے گھر گئے ہوے تھے  اور گھر میں  انکے  فرزند  آصف قاضی تھے ، مگر انکے 06:00  بجے باہر جاکر عشاء کی نماز کے بعد لوٹنے  پر الماری وغیرہ  کھلی پڑی ملی دیکھا تو چور با ہر کی  لکڑی  کی  کھڑکی توڈ کر گھر میں گھس کر گھرمیں موجود دوالماریوں پرہاتھ صاف کرکے اپنا اوزار چھوڈ کر فرارہوے - اس سلسلے میں بھٹکل ٹاؤن پولس اسٹیشن میں کیس درج ہوا ہے اور پولس عملے  کے ساتھ اکے تحقیقات کر رہی ہے ۔ خیال رہے کہ دو مہینے پہلے بھی بہت سی جگہ چوری  کی ایسی واردات ہوچکی ہیں ، جسمیں چوروں نے گھروں میں لوگوں کی غیر موجود گی میں سونا اور نقدیی چرا کر فرار ہوے ہیں،ابھی دومہینے بعد پھر یہ سلسلہ شروع ہوا ہے اس سلسلے میں پولیس کے ساتھ ساتھ گھر والوں کو بھی ہوشیار رہنا ضروری ہے - theft-7 theft-6 theft-5 theft-4 theft-3 theft-2 theft-1