بابری مسجد کے مدعی ہاشم انصاری انتقال کر گئے

12:56PM Sun 7 Feb, 2016

بھٹکلیس نیوز ؍ 07 فروری، 16 لکھنو؍ (ایجنسی) بابری مسجد کے اہم پیروکار ہاشم انصاری دل میں درد کی وجہ سے آج لکھنؤ کے کنگ جارج میڈیکل یونیورسٹی اینڈ ہاسپیٹل میں انتقال کر گئے۔وہ 92 سال کے ہیں۔ دل میں درد کی شکایت پر صبح انہیں ضلع اسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔