بھٹکلیس کے مینجینگ ڈائریکٹر کی بابائے میزائل اے پی جے عبدالکلام سے خصوصی ملاقات
02:49AM Sun 10 Nov, 2013
بھٹکلیس کے مینجینگ ڈائریکٹر کی بابائے میزائل اے پی جے عبدالکلام سے خصوصی ملاقات
بھٹکلیس نیوز / 9 نومبر،2013
دبئی / سابق صدر جمہوریہ ہند اور بابائے میزائل کے لقب سے مشہور اے پی جے عبدالکلام سے بھٹکلیس ڈاٹ کوم کے مینجنگ ڈائریکٹر جناب معاذ شابندری نے دبئی میں خصوصی ملاقات کی ۔ وہ یہاں شارجہ میں ایک کتاب میلہ میں شرکت کرنے کے لئے آئے ہوئے تھے ۔ اس سلسلہ میں جناب معاذ شابندری نے ہندوستانی معاشیات اور نوجوانوں کے مسائل اور تعلیم وغیرہ کے متعلق بہت ہی اہم اور مفید سوالات کئے جس کی تفصیلات ہمارے انگریزی شعبہ میں شائع ہوچکی ہیں ۔ آپ نیچے دی گئی لنک پر کلک کر کے اسے پڑھ سکتے ہیں ۔
http://www.bhatkallys.com/news-bkl/india-needs-a-two-party-system-says-dr-abdul-kalam/
http://www.bhatkallys.com/news-bkl/india-needs-a-two-party-system-says-dr-abdul-kalam/