کاروار کے روایتی ماہی گیروں کا ڈپٹی کمشنر دفتر کے روبر و دھرنا
11:42AM Fri 21 Nov, 2014
بھٹکلیس نیوز/21نومبر،14
کاروار(نامہ نگار)کاروار کے روایتی ماہی گیروں نے کاروار کے ساحل پر ماہی گیروں کے سازوسامان رکھنے کے لئے مستقل شیڈ تعمیر کر کے دینے کی مانگ کرتے ہوئے یہاں ڈپٹی کمشنر دفتر کے سامنے احتجاجی دھرنا دیا ، یاد رہے کہ ضلعی انتظامیہ نے کاروار کے ساحل پر بنائی گئی جھونپڑیوں کو ناجائز قبضہ قرار دے کر ہٹا یا گیا تھا ،او ر انکو متبادل انتظام کر نے کا وعدہ کیا گیا تھا ،مگر دو ہفتے کا عرصہ گزر نے کے بعد بھی ضلعی انتظامیہ کی جانب سے شیڈ تعمیر نہ ہو نے کی وجہ سے ماہی گیروں کا کہنا تھا کہ ساحل پر بنائی گئی عارضی جھونپڑیایو ں کو ہٹانے کی وجہ سے روایتی ماہی گیری رک سی گن رہے ، اس کی وجہ سے سینکڑوں ماہی گیروں کے پیٹ پر وار کئے جیسا ہو اہے ،ماہی گیری کی کشتیوں کو ماہی گیر اپنے گھر کبھی نہیں لے جاسکتے ،کشتیاں ساحل پر ہی ہونی چاہیئے ،انہوں نے کہا کہ جن دھن منصوبے کے تحت خاندانوں کا جائزہ لینے کا کام توقع کے مطابق نہیں ہو رہا ہے بشمول ایس بی آئی بینک آف مہاراشٹرا ،آئی سی آئی سی آئی کے بعد بینکوں کی کارکردگی کم ہوئی ہے ، اب تک صرف 61فیصد خاندانوں کے سروے کا کام مکمل ہوا ہے ،جن بینکوں نے مقرر کردہ نشانہ تک کارکردگی نہیں کی ہے ان کو آر بی آئی نے نوٹس جاری کئے ہیں ،جن دھن منصوبہ لوگوں کے فائدے کا منصوبہ ہے ،آئندہ دنوں میں حکومت سے ملنے والی تمام سہولتیں براہ راست لوگوں کے بینک کے کھاتے میں جمع ہوں گی ، اس لئے ہر ایک کو بینک میں کھاتہ ضرور کھولنا چاہیئے ،سروے کے لئے گھر آنے والوں کو تمام معلومات دینی چاہیئے ،انہوں نے کہا کہ جن لوگوں نے کھاتے بینک میں پہلے سے ہی کھول رکھے ہیں ان کو نئے سرے سے کھاتے کھولنے کی ضرورت نہیں ،بینک کھاتوں سے آدھار کارڈ کا کام بینکوں کو کرنا چاہیئے ،لوگوں میں جن دھن منصوبے کی سمجھ پیدا کرنے کے لئے بینکوں کو کام کر نا چاہیئے دیہات میں بینکوں کے کاروبار کے لئے ضلع میں 103 بزنس کرسپانڈنیٹ کو نامزد کیا گیا ہے ، بینکوں کو چاہیئے کہ انکو مناسب تربیت دینی چاہیئے جہاں ضروری ہو وہاں گرام پنچایتوں میں ان کو فی الحال کام کرنے کی جگہ دینی چاہیئے ،ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ،بینک مینجر اور دیگر افسران موجو دتھے۔ ع،ح،خ