یوم مخالف دہشت گردی

02:35PM Sun 21 May, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلی نیوز )یوم مخالف دہشت گردی کے پیش نظر آج محکمۂ اطلاعات ورابطۂ عامہ کے دفتر میں ایک تقریب منعقد کی گئی، جس میں محکمہ کے ڈپٹی ڈائرکٹر اے آر پرکاش نے دہشت گردی مخالف حلف دلایا۔