شیرور میں ٹرین سے ٹکرا کر ایک شخص کی موت

01:40PM Mon 22 Feb, 2016

بھٹکلیس نیوز ؍ 22 فروری،2016 بھٹکل ؍ (رضوان گنگاولی) شیرور کے ڑیلوے ٹریک پر آج صبح ٹرین سے ٹکرا کر ایک شخص کی موت واقع ہوگئی جس کی شناخت بڈو شاء الحمید کی حیثیت سے کی گئی ہے۔