سابق رکن اسمبلی منکال ویدیا نے کی سیلاب سے متاثرہ افراد سے ملاقات
04:59PM Sat 10 Aug, 2019
بھٹکل: 10 اگست، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) سابق رکن اسمبلی مسٹر منکال ویدیا نے آج ہوناور تعلقہ میں بارش سے متاثرہ افراد کے لیے قائم کیے گئے راحت کیمپوں کا دورہ کیا اور وہاں کے حالات جاننے کی کوشش کی۔
انہوں نے متاثرہ افراد کو دلاسہ دیتے ہوئے اپنے سے جو ہوسکتا تعاون کرنے کی یقین دہانی کی۔
اس موقع پر ان کے ساتھ کانگریس پارٹی کے ذمہ دار بھی موجود تھے۔
انہوں نے متاثرہ افراد کو دلاسہ دیتے ہوئے اپنے سے جو ہوسکتا تعاون کرنے کی یقین دہانی کی۔
اس موقع پر ان کے ساتھ کانگریس پارٹی کے ذمہ دار بھی موجود تھے۔