سبریا دیواڑیگا بنے بھٹکل تعلقہ بی جے پی کے نئے صدر
03:54PM Tue 17 Dec, 2019
بھٹکل: 17 دسمبر، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل نچل مکی مندر میں منعقد صوموار کو منعقد ایک تقریب میں سبریا دیواڑیگا کو بھٹکل تعلقہ بی جے پی صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس موقع پر انہوں نے تمام افراد کا شکریہ ادا کرتے ہوئے ان سے تعاون کی درخواست کی۔
اس موقع پر رکن اسمبلی سنیل نائک، سابق ایم ایل اے شیوانند نائک، گوند نائک اور دیگر افراد موجود تھے۔