عرب اتحاد نے یمنی میزائل کو روکا: سعودی میڈیا

01:40PM Mon 10 Oct, 2016

دوبئی، (رائٹر) ایک عرب اتحادی نے یمن کے حوثیوں کی جانب سے سعودی عرب کو نشانہ بناکر داغے گئے دو میزائلوں کو فضا میں ہی روک دیا ہے۔ یہ اطلاع سعودی عرب کے سرکاری میڈیا نے دی ہے۔ سعودی پریس ایجنسی نے آج کہا ’’میزائلوں کو روکنے کے بعد سعودی قیادت والے اتحاد نے ان دو فوجی اڈوں پر حملہ کیا جہاں سے میزائل داغے گئے تھے