بی ایم جے قطر  کی نئی انتظامیہ کا انتخاب؛  مولانا یحیٰ برماور صدر اور زبیر خلیفہ جنرل سکریٹری منتخب

04:12PM Fri 22 Sep, 2017

بھٹکلیس نیوز / 22 ستمبر، 17 قطر / ( نا مہ نگار ) کل رات جناب محمد يحیٰ برماور ندوی صاحب کی رہائش گاہ پر بی ایم جے قطر کی پہلی انتظامیہ میٹنگ  کا انعقاد ہوا جس میں آئندہ سال  کیلئے  مولانا محمد یحیٰ برماور ندوی صدر اور جناب محمد زبیر خلیفہ صاحب جنرل سکریٹری منتخب کئے گئے ۔  اس میٹنگ میں جن عہدیداران کا انتخاب عمل میں آیا ان کے نام کچھ یوں ہیں۔ صدر : جناب محمد یحیی برماور صاحب ندوی نائب صدر : جناب عبد الغنی علی اکبرا صاحب سکریٹری : جناب محمد زبیر خلیفہ صاحب نائب سکریٹری : جناب ابراهيم خلیل سدی احمدا صاحب خازن : جناب فضیل احمد آرمار صاحب ندوی محاسب : جناب محمد فیاض کولا صاحب اسکے علاوہ باقی اراکین انتظامیہ مندرجہ ذیل ہیں:
  1. جناب حسن ضیاء کولا صاحب
2.جناب عبد العظيم رکن الدین صاحب ندوی
  1. جناب عتیق الرحمن پیشمام  صاحب
  2. جناب محمد صلاح الدين شابندری صاحب
  3. جناب محمد اظہر آرمار صاحب ندوی
  4. جناب شمس الضحی آرمار صاحب
  5. جناب طاہر حسین قاضیا صاحب
  6. جناب محمد معاذ کولا صاحب
  7. جناب محمد محسن ادیاور صاحب
  8. جناب نبیط محتشم  (جان) صاحب
  9. جناب سید ربیع یس یم صاحب
  10. جناب محمد اریب خلیفہ صاحب