بھٹکل میں نوجوانوں کے لیے کل سے منعقد کیا جارہا ہے دو روزہ یوتھ لیڈرشپ ورکشاپ
01:08PM Fri 5 Apr, 2019
بھٹکل: 05 اپریل، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن اور میکرس ہب کے اشتراک سے یوتھ لیڈر شپ پر نوجوانوں کے لیے دو روزہ ورکشاپ کا انعقاد کیا جارہا ہے جو کہ کل سے علی پبلک اسکول میں شروع ہوگا۔
اس بات کی جانکاری فیڈریشن کے صدر امتیاز ادیاور نے اخباری کانفرنس میں میڈیا کے نمائندوں کو دی۔
انہوں نے اس کی تفصیلات بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس میں کالج اور اس سے اوپر کے نوجوان حصہ لے سکتے ہیں جہاں پر انہیں سول سرویسس کے امتحانات، سرکاری نوکریاں اور اس جیسے دیگر اہم امور کے تعلق سے ماہرین کے ذریعے تربیت فراہم کی جائیں گی۔
انہوں نے بتایا کہ یہ بھٹکل سمیت مرڈیشور، منکی، بیندور اور شیرور وغیرہ کے نوجوانوں کوں بھی اس میں شرکت کی اجازت ہوگی جس کے لیے آن لائن رجسٹریشن یا پھر موبائل کے ذریعے اپنا نام درج کرنے کی ہدایت دی۔
آن لائن کے لیے کلک کریں:
موبائل نمبر: 8095933913, 8660436076
اخباری کانفرنس میں میکرس ہب اور بھٹکل مسلم یوتھ فیڈریشن کے ذمہ داران موجود تھے۔