مصباح الحق نے اور ایک کوبرا سانپ کو دھر لیا

12:02PM Thu 13 Jun, 2013

مصباح الحق نے اور ایک کوبرا سانپ کو دھر لیا بھٹکلیس نیوز / 13 جون، 13 بھٹکل/ بھٹکل میں بڑے بڑے اژدھے اور کوبرا جیسے زہریلے سانپ پکڑنے میں مشہور بھٹکل کارگیدے کے مقیم مصباح الحق نے آج اپنے ہی گھر میں 5؍فٹ کا کنگ کوبرا کو پکڑ کر اس کو جنگل میں چھوڑ دیا ۔ مصباح الحق کے مطابق یہ کوبرا انکے گھر میں کبوتروں کے انڈے کھانے کی تاک میں تھا لیکن اس پر مصباح کی نظر پڑگئی اور مصباح نے اسے بغیر کوئی نقصان پہنچائے  جنگل کی راہ دکھا دی ۔ یاد رہے کہ مصباح الحق نے اس سے پہلے بھی بہت سارے اژدھے اور سانپ کو پکڑا ہے اس سلسلہ میں بھٹکلیس ڈاٹ کام پر ایک خصوصی رپوٹ شائع کی گئی تھی ۔ misbah-21