مختلف بیماریوں میں مبتلا غریب مریضوں میں رکن اسمبلی نے کیے چکس کی تقسیم

04:16PM Wed 26 Feb, 2020

بھٹکل: 26 فروری، 20 (بھٹکلیس نویز بیورو)  مختلف بیماریوں میں مبتلا غریب خاندان کے مریضوں میں رکن اسمبلی سنیل نائک نے ریاستی وزیراعلیٰ کی طرف سے منظورشدہ معاوضہ چکس کی تقسیم کی۔ انہوں نے تعلقہ کے کل 43مستحقین میں سے 29لوگوں کے درمیان 5لاکھ 7ہزار روپئے کی امداد تقسیم کی ۔ اس موقع پر سبرائے دیواڑیگا، کرشنا نائک وغیرہ موجود تھے۔