اگر کرناٹک کے CMبیف کھایے تو انکا سرقلم کردیں گے:بی جے پی لیڈر
03:45PM Tue 3 Nov, 2015
کرناٹک،3نومبر(ایجنسی) بی جے پی کے ایک مقامی رہنما کے بیان سے اس وقت تنازعہ پیدا ہو گیا جب انہوں نے دھمکی دی کہ اگر کرناٹک کے وزیر اعلی Siddaramaiah سدارامیا نے عوامی طور پر بیف کا استعمال کیا تو و وہ ان کا سر قلم کر دیں گے.
یہ بیان SHIVAMOGGA شہر City Municipal Council بلدیاتی کونسل کے سابق صدر ایس این S N Channabasappa نے دیا. انہوں نے یہ تبصرہ سدارامیا کے خبروں میں آئے اس بیان کی مخالفت میں پارٹی کی مقامی شاخ کی طرف سے منعقد مظاہرے کے دوران کیا جس میںوزیر اعلی نے گوشت کھانے کی بات کہی تھی.