چلتی بس پر ڈرائیور کو دل کا دورہ پڑنے سے ہوئی موت

12:56PM Sat 18 Mar, 2017

بھٹکلیس نیوز / 18 مارچ،2017 ٹمکور / (نامہ نگار) تعلقہ کے لکن ہلی کے قریب چلتی بس کے ڈرائیو پر دل کا دورہ پڑنے سے ڈیوٹی پر ہی اس کی موت واقع ہوگئی ہے البتہ بس ایجنٹ نے موقع پر ہوشیاری دکھاتے ہوئے بس کو محفوظ طریقہ پر رکا لیا جس کی وجہ سے کسی مسافر کو کوئی نقصان نہیں ہوپایا۔ ڈرائیور کی شناخت ناگراج (45) کی حیثیت سے کی گئی ہے۔