ناظم جامعۃ الصالحات مولانا عبدالعلیم قاسمی صاحب کی اہلیہ کا انتقال

01:30PM Fri 24 Feb, 2017

بھٹکلیس نیوز / 24 فروری، 17 بھٹکل / (نامہ نگار) جامعۃ الصالحات کے ناظم جناب مولانا عبدالعلیم قاسمی صاحب کی اہلیہ بی بی آمنہ (70) آج عصر کے وقت مینگلورو کے اسپتال میں اللہ کو پیاری ہوگئی۔ انا للہ و انا الیہ راجعون۔ میت بھٹکل لائی جارہی ہے رات 09:00 بجے تک مشما محلہ میں واقع ان کے مکان میں پہنچنے کی امید ہے۔ اللہ مرحومہ کی بال بال مغفرت فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل نصیب فرمائے۔آمین