بھٹکلیس ڈاٹ کوم کے اردو آڈیو ایپ کے نئے انداز میں منظر عام پر آتے ہی بینگلور کے لوگوں میں دکھا ذبردست جذبہ
04:38PM Fri 8 Mar, 2019
بھٹکل: 8 مارچ،2018 (بھٹکلیس نیوز بیورو) اردو آڈیو کی دنیا میں ویب سائٹ پر اپنی منفرد پہچان بنانے کے بعد بھٹکلیس ڈاٹ کام کی آڈیو ایپ اب نئے اور دلکش انداز میں سامنے لائی گئی ہے جو کہ ایپ اسٹور اور آئی فون پر مفت دستیاب ہے۔
[checklist]
[/checklist]
ملک بھر میں اپنے جمعہ بیانات اور آڈیوز کے نادر خزانہ کی وجہ سے مشہور اس ایپ کو اس سے قبل بھی لانچ کیا گیا تھا لیکن بعض فنی خامیوں کی بناء پر صدر بھٹکلیس جناب محسن شابندری صاحب اور اردو آڈیو کے ڈائریکٹر جناب مولانا متین منیری صاحب اس کے پیچھے محنت کی اور ان ہی کی کوششوں سے پھر ایک پر یہ ایپ اپنا جلوہ دکھا رہی ہے۔
اس ایپ کی خاص بات یہ ہے کہ اس میں آڈیو کے ساتھ ساتھ ویڈیو بھی دیکھ سکتے ہیں اور ساتھ ہی ساتھ اس پر خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں۔
اس کے بڑے فائدے کو دیکھتے ہوئے آج بینگلور کی عیدگاہ مسجد کے باہر اس کے پوسٹر چسپاں کیے گئے اور مولانا شاکراللہ رشادی صاحب نے اپنے بیان کے بعد لوگوں کو اس کی اہمیت و فادیت بتائی۔ اس موقع پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد ایپ کو اپنے موبائل میں انسٹال کرتی ہوئی دکھائی دی۔
اس کی تصویری جھلکیوں کے ساتھ آپ اس کی اشہتہاری آڈیو بھی سماعت کرسکتے ہیں۔
http://www.bhatkallys.com/ur/audio/?sermon_id=5185
[audio mp3="https://objectstore.e2enetworks.net/bhatkallys/uploads/2019/03/urduaudio.mp3"][/audio]
(اگر آپ نے بھی ابھی تک اس ایپ کو انسٹال نہیں کیا ہو تو مزید دیر نہ کریں اپنے موبائل کے پلے اسٹور یا آئی فون پر صرف urdu audio لکھیں اور آج ہی اس مفید ایپ کو خود بھی انسٹال کریں اور دوسروں کے موبائل میں بھی انسٹال کریں۔)