کورونا وائرس: بھٹکل میں عوامی مقامات پر کی جارہی ہے تھرمل اسکیاننگ
04:09PM Sun 15 Mar, 2020
بھٹکل: 15 مارچ،2020 (بھٹکلیس نیوز بیورو) نیا بھر میں دہشت ناک وباء کی صورت اختیار کرنے والے کروناوائرس سے عوام کو بچانے کے لیے ریاستی حکومت مختلف احتیاطی تدابیر اختیار کر رہی ہے۔حکومت کی جانب سے پچھلے دنوں جہاں شاپنگ مال، سنیما گھر وغیرہ کو بند رکھنے کا حکم جاری کیا گیا ہے وہیں طلبہ کی حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے ان کے امتحانات کو ملتوی بھی کیا گیا ہے۔
اسی کے تحت آج بھٹکل میں عوامی مقامات جیسے بس اسٹانڈ، ریلوے اسٹیشن اور دیگر مقاماے پر محکمہ صحت کے کارندوں نے پہنچ ر عوام کی تھرمل اسکیاننگ کی ۔تاہم اس میں سے کسی میں بھی اس کے مثبت اثرات نہیں ملے ہیں۔