ممبئی حملوں کے ایک سزا یافتہ مجرم کی اسپتال میں موت

02:35PM Thu 25 Apr, 2019

ممبئی میں 1993 میں ہوئے سلسلہ وار دھماکوں کے ایک سزا یافتہ مجرم عبد الغنی ترک کی ناگپور کے جی ایم سی اسپتال میں موت واقع ہو گئی ہے۔ اسے ناگپور کی سینٹرل جیل میں قید رکھا گیا تھا۔