بی ایم جے قطر کے نئے عہدیداران کی تشکیل

01:54PM Sun 3 Nov, 2013

بی ایم جے قطر کے نئے عہدیداران کی تشکیل بھٹکلیس نیوز / 03 نومبر، 13 قطر / (محمد عزیر قاضیا) بی ایم جے قطر کے نئے عہدیداران کی تشکیل کے لئے الیکشن کمشنر مولوی عبدالعظیم صاحب کی نگرانی میں نئی انتظامیہ کی ایک نشست منعقد ہوئی جس میں نئے عہدیداران کی تشکیل عمل میں آئی جن کے نام یہ ہیں ۔ صدر : جناب محمد صلاح الدین شابندری صاحب نائب صدر : جناب محمد ضیاء کولا صاحب سکریٹری : مولوی عبدالعظیم رکن الدین صاحب نائب سکریٹری: جناب عبدالغنی علی اکبرا خازن : مولوی فضیل آرمار محاسب : محمد فیاص کولا میڈیا کو آر ڈنیٹر : ایس ایم سید ذاکر معاون کو آرڈنیٹر:محمد عزیر قاضیا اس کے علاوہ نئی انتظامیہ ممبران کے نام یہ ہیں ۔ جناب محمد زبیر خلیفہ صاحب ، مولوی محمد یحیٰ برماور ، جناب محمد معاذ کولا ،  مولانا اظہر برماور ، جناب ابراہیم خلیل سدی احمدا صاحب ، جناب طاہر قاضیا صاحب ، جناب معین کنڈلور صاحب ۔ صدر کی طرف سے نامزد اراکین کے نام یہ ہیں ۔ جناب محمد عتیق پیشمام صاحب ، جباب عبدالرب اسماعیلجی ، جناب نثار احمد علی اکبرا ۔ IMG-20131031-WA0015