مرغ ملہ کو لوک ایوکتہ کا دورہ

11:22AM Sat 27 Jul, 2013

مرغ ملہ کو لوک ایوکتہ کا دورہ بھٹکلیس نیوز /27جولائ 13 چنتامنی/شہر چنتامنی سے نو کیلو میٹر دوری پر واقع مشہور درگاہ کے پاس گرام پنچایتی دفتر کے احاطے مورخہ 31جولائی صبح 11بجے لوک ایوکتہ کے انسپیکٹر اور افسران دورہ کرینگے،جسمیں عوام کو لوک ایوکتہ کو تحریری شکایت کرنے کا موقع دیا جائےگا۔اس لئے اطراف و اکناف کے دیہاتوں کی اس میں شرکت کی گذارش ہے اس بات کی اطلاع گرام پنچایت صدر نے دی ہے۔