دہلی میں جمنا ندی خطرے کے نشان سے اوپر ،پرانالوہے کا پل بند

03:36PM Sun 14 Aug, 2016

نئی دہلی،14اگست(یواین آئی)نئی دہلی میں جمنا ندی آج رات خطرے کے نشان کو پار کرگئی۔
اس کی وجہ سے جمنا پر بنے لوہے کے پرانے پل کو بند کردیا گیا ہے۔
ندی کی آبی سطح 204میٹر سےآج شام بڑھکر 204.83میٹر پر پہنچ گئی ۔