بھٹکل عائشہ مسجد کی اندرونی جگہ کی تزئین کے بعد دوبارہ افتتاح: دیکھیں ویڈیو

04:59PM Thu 21 Mar, 2019

بھٹکل: 21 مارچ، 19 (بھٹکلیس نیوز بیورو) بھٹکل عائشہ مسجد کی اندرونی جگہ کی تزئین کے بعد آج فجر کی نماز کے ساتھ دوبارہ افتتاح کیا گیا ہے۔ اس موقع پر علماء کرام نے خطابات کے ذریعے مسجدوں کو آباد کرنے کا مشورہ دیا۔ واضح رہے کہ اس مسجد کی تعمیر 1994 میں مرحوم محی الدین منیری کے ہاتھوں ہوئی تھی جس کے بعد سے اب تک اس مسجد کے تما تر اخراجات منیری خاندان کے افراد ہی برداشت کرتے ہیں۔ ویڈیو دیکھیں