کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے عرضیاں مطلوب

12:25PM Sat 4 Mar, 2017

بنگلورو۔(بھٹکلیس نیوز)کرناٹکا پبلک سرویس کمیشن کی جانب سے محکمۂ آبکاری میں اسسٹنٹ انسپکٹرس اور دیگر عہدوں کے تقررات کیلئے نوٹی فکیشن جاری کیا گیا ہے، جس کیلئے یکم مارچ سے ہی آن لائن عرضیاں داخل کی جاسکتی ہیں۔مزید تفصیلات کمیشن کے ویب سائٹhttp://kpsc.kar.nic.in/notification سے حاصل کی جاسکتی ہیں۔