ڈاکٹر الگی کی انجمن کالج میں تہنیت
05:38AM Fri 18 Mar, 2016
بھٹکلیس نیوز؍ 18 مارچ، 16
بھٹکل؍ (رضوان گنگاولی) انجمن انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ اینڈ کمپیوٹر اپلیکیشن کے مینجمنٹ اور آئی ٹی سے تعلق رکھنے والے فیسٹ “INNOVATIA-16” میں بطور مہمان خصوصی تشریف لائے باگلکوٹ کے بی وی وی ایس انسٹی ٹیوٹ آف مینجمنٹ کے ڈائریکٹر ڈاکٹر آر جی الگی کی انجمن آرٹس اینڈ کامرس کالج میں تہنیت کی گئی۔ موصوف پرنسپال اے ایم ملا اور پروفیسر جاگیردار کے استاد رہ چکے ہیں۔