الفلاح  یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی طرف سے 8 /اگست کو   خون عطیہ کیمپ کا انعقاد

04:23PM Mon 5 Aug, 2019

بھٹکل : 5 اگست،2019 (بھٹکلیس نیوز بیورو) الفلاح یوتھ سرویس آرگنائزیشن کی جانب سے 8/اگست کو خون عطیہ کیمپ کا انعقاد کیا جارہا ہے۔ منتظمین کی جانب سے دی گئی اطلاع کے مطابق یہ پروگرام جمعرات کی صبح 10:00 بجے معاذ بن جبل مسجد کے قریب واقع  الفلاح کے دفتر  میں منعقد ہوگا۔ اس کیمپ میں شرکت  یا پھر مزید جانکاری کے لیے ان نمبرات پر کال کریں۔ 9901359172 9916820865