دو لت مشتر کہ کھیلو ں کے 8 و یں دن ہندو ستا ن کو جملہ 47 میڈ لس

12:35PM Fri 1 Aug, 2014

بھٹکلیس نیوز / یکم اگست، 14 گلا سگو/دو لت مشتر کہ کھیلوں کے آ ٹھو یں دن یعنی 31 جو لا ئی کو ہند و ستا ن نے جملہ 47 تمغے جیتے ہیں جسمیں سو نے کے 13 ‘ چا ند ی کے 20 اور کا نسہ کے 14 میڈ لس شا مل ہیں ۔ ہند و ستا ن کے پہلوا ن یو گیشو ر دت نے مینس فری اسٹا ئل 65 کیلو گر ام میں جیت در ج کی اور سو نے کا تمغہ حا صل کیا۔ ببیتا کما ری نے فری ا سٹا ئل 55 کیلو گر ا م ایونٹ میں کینڈ ا کی بر یٹا نی لا ور ڈ یو ر کو ہر ا کر سو نے کا تمغہ حا صل کیا۔ پہلوا ن پو ن کما ر نے پا کستا ن کے محمد ا نعا م کو ہر ا کر کا نسہ کا تمغہ حا صل کیا۔ ڈسکس تھر و ایو نٹ میں و کا س گو ڑہ نے جیت در ج کر کے سو نے کا تمغہ حا صل کیا ۔ ہند و ستا نی جمنا سٹ د یپا کا رما کر نے خوا تین کے وا لٹ میں کا نسہ کا تمغہ حا صل کیا۔ ہند و ستا ن نے مینس ہا کی میں سا و تھ آ فریقہ کو 5-2 سے ہر ا کر سیمی فا ئنل میں پہنچ گیا ۔