مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے بارش سے متأثرہ خاتون کی امداد

11:53AM Sun 16 Jun, 2013

مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے بارش سے متأثرہ خاتون کی امداد بھٹکلیس نیوز / بھٹکل/ مجلس اصلاح و تنظیم کی طرف سے گزشتہ روز بارش سے متاثرہ کوکتی نگر میں مقیم بیوہ خاتون کی کل شام میں ان کے گھر جاکر مالی امداد کی گئی ۔ اس موقع پر نائب صدر تنظیم سید محی الدین محتشم ، جنرل سکریٹری مجلس اصلاح و تنظیم جناب الطاف کھروری ، مولانا ایس ایم سید زبیر صاحب ، جناب عنایت اللہ شابندری صاحب ، جناب صدیقہ جیلانی صاحب اور دیگر حضرات موجود تھے ۔ tanzeem01