آئی پی ایل 7 میں بنگلور کی جیت

01:08PM Wed 14 May, 2014

بھٹکلیس نیوز 14 مئی14 ر ائل چیلنجر س بنگلو ر نے پہلے بیٹنگ کر تے ہو ئے 186 ر نز بنا ئے جسمیں یو ا ر ا ج سنگھ کے د ھو ا ں د ھا ر 68 نا ٹ آ و ٹ ر ن شامل ہیں۔ 187 رن کا مشکل نشا نے کا پیچھا کر تے ہو ئے د ہلی کی ٹیم نے 20 اوورس میں 170 رن ہی بنا سکا اور میا چ ہا ر گیا ۔ پو ا ئنٹس ٹیبل میں ا ب بنگلو ر 10 میا چو ں میں 8 پو ائنٹس کے سا تھ چھٹے مقام پر پہنچ گیا جبکہ د ہلی چا ر پو ا ئنٹس کے سا تھ سب سے نیچے ہے۔آ ج دو میچ کھیلیں جائیں گے پیلا مقابلہ حیدرآبا د کا پنجاب کے ساتھ دوسرا مقابلہ کو لکتہ کا ممبئی کے ساتھ ہو گا