بنگلور میں دو روزہ ٹرائی سروس ٹریننگ کمانڈ کانفرنس
03:22PM Sun 29 Nov, 2015
بنگلور، 29 نومبر (یو این آئی) ٹرائی سروس ٹریننگ کمانڈ کانفرنس (ٹی ایس ٹی سی سی) کا دو روزہ سیشن 30 نومبر اور یکم دسمبر کی آئی اے ایف کے ہیڈ کوارٹرس ٹریننگ کمانڈ میں منعقد ہوگا ۔
ائیر افسرکمانڈنگ ان چیف ٹریننگ کمانڈ ایر مارشل ایس آر کے نائر صدارت کریں گے ۔
کانفرنس میں فلیگ افسرکمانڈنگ ان چیف ‘ سدرن نیول کمانڈ اور جنرل افسرکمانڈنگ ان چیف آرمی ٹریننگ کمانڈ شرکت کریں گے۔